#ہفتہ_مدح_صحابہ رضہ
#ہفتہ_مدح_صحابہ رضہ
سوشل میڈیا پر 28 دسمبر 2021ء سے 3 جنوری2022ء تک #ہفتہ_مدح_صحابہ رضہ منایا جا رہا ہے۔۔۔اسی ہفتے کی مناسبت سے مجلّہ ’نوائے غزوہء ہند‘، جنوری 2022 ء کے شمارے میں ’#ہفتہ_مدح_صحابہ رضہ‘ کے خاص سیکشن کے اضافہ کا خواہاں ہے۔ تمام حضرات و خواتین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی کاوشیں (مضامین/مختصر تحریرات/اشعار/نظمیں وغیرہ) مجلّہ ’نوائے غزوہء ہند‘ کے برقی پتے (ای میل ایڈریس) پر 5 جنوری 2022ء کی شب تک ارسال کریں۔*
شکریہ، جزاکم اللّٰہ خیراً کثیراً!
نوائے غزوہء ہند
*تمام تحریرات وغیرہ کو مجلّہ ’نوائے غزوہ ہند‘ کی ادارتی پالیسی کے مطابق شائع کیا جائے گا۔
2021-12-30